Image
 نیب آفس حملہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے 15 دیگر کارکنوں کیپٹن صفدر کی ضمانت ، مسترد گذشتہ ماہ مریم کی پیشی کے دوران صفدر اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو نیب آفس کے باہر تشدد پر اکسانے کے معاملے کا سامنا ہے۔ تصویر: فائل لاہور (پ ر) لاہور کی سیشن عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے باہر فسادات کو بھڑکانے کے لئے مقدمہ درج ہونے والے کیپٹن (ر) صفدر سمیت مسلم لیگ (ن) کے 16 ارکان کی درخواست ضمانت جمعہ کو خارج کردی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کو چارج شیٹ میں شامل کیا گیا ہے لہذا اب یہ سیشن کورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آرہا ہے۔ اس کے بارے میں ، صفدر کے وکیل نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ انسداد دہشت گردی کی شقوں کو ایک سیاسی معاملے میں شامل کیا جارہا ہے۔" انسداد دہشت گردی کے الزامات میں اضافہ کے بعد عدالت نے صفدر اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر کارکنوں کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی اور تمام فریقوں کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ گذشتہ ماہ مسلم لیگ (ن) کے حامی اور پولیس بیورو کے دفتر کے باہر پرتشدد جھڑپوں میں ملوث تھے ، جہاں مریم نواز کو سرکاری اراضی کی غی...

                                             پیروں پر چلنے والے دس لاکھ خردبینی روبوٹ کی فوج four

                                                        ہفتہ 29 اگست 2020


اس کے لیے انہوں نے ایک بالکل نئے طرح کے ایکچوایئٹر بنائے ہیں جو پلاٹینم دھات کی انتہائی باریک پرت سے تیار کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل مائیکرومیٹر پیمانے کے ایکچوایٹر بنانے میں کامیابی نہیں مل سکتی تھی۔ یہ باریک ایکچوایٹر مڑتے ہیں تو سادہ روبوٹ آگے بڑھتا ہے۔
چوکور روبوٹ کی پشت پر لگے شمسی سیل اسے توانائی پہنچاتے ہیں۔ روبوٹ لیزر شعاع کے ردِ عمل میں دھیرے دھیرے آگے بڑھتا ہے جسے ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ مارک کہتے ہیں کہ روبوٹ کو آپ جہاں چاہیں گھما پھرا سکتے ہیں۔ ان روبوٹ کو عین سرکٹ بورڈ ڈیزائننگ ٹیکنالوجی کے تحت بنایا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں دس لاکھ روبوٹ تیار کئے گئے ہیں۔
ان میں سے ہر روبوٹ ایک ملی میٹر کے دسویں حصے کے برابر ہے اور اسے دیکھنے کے لیے خردبین کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ اس وقت یہ روبوٹ محض ایک ہی سمت میں آگے بڑھتے ہیں لیکن مارک کے بقول اگلے مرحلے میں انہی روبوٹ پر کئی طرح کے سینسر لگائے جائیں گے جو مختلف کام کرسکیں گے۔ اس کے بعد انہیں پروگرامنگ کے ذریعے خاص کاموں کے لیے بھی کنٹرول کیا جائے گا۔
اب ان کے عملی پہلوؤں پر بات کی جائے تو انہیں انسانی جسم میں طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب خردبینی روبوٹ کی ایک فوج سے بھی بہت طرح کے کام لیے جاسکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog